جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

"ہندوستان آسیان نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل”

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in قومی خبریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// ہندوستان نے جمعرات کو آسیان ممالک کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو ڈی سینٹرلائزڈ گلوبلائزیشن اورپائیدارو قابل بھروسہ سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لئے اہم قراردیا اور اس کے لئے موجودہ حالات کے مطابق نئی ترجیحات طے کرنے اور ان کے جلد نفاذ پر زور دیا۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج یہاں آسیان انڈیا وزرائے خارجہ کی خصوصی میٹنگ کی شریک صدارت کرتے ہوئے اپنے ابتدائی کلمات میں کہا کہ اگرچہ کووڈوبا ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے، لیکن کووڈ کے بعد کی بحالی کی کوششوں کے تحت کئی مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یوکرین میں پیش رفت کے بعد پیدا ہونے والی جغرافیائی سیاسی صورتحال کی وجہ سے یہ راستہ مزید مشکل ہو گیا ہے۔ خوراک اور توانائی کے تحفظ کے ساتھ ساتھ کھادوں اور ضروری اشیاء کی قیمتیں متاثر ہو رہی ہیں، لاجسٹکس اور سپلائی چین میں خلل پڑ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آسیان علاقائیت، کثیرالجہتی اور عالمگیریت کے حق میں ہمیشہ پرچم بردار رہا ہے۔ آسیان نے ہندوستانی بحرالکاہل میں اسٹریٹجک اقتصادی ڈھانچہ کی مضبوط بنیاد رکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ موجودہ جغرافیائی سیاسی چیلنجوں اور عالمی غیر یقینی صورتحال کے درمیان آج آسیان کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ ہندوستان ایک مضبوط، متحد اور خوشحال آسیان اور ہند-بحرالکاہل خطے میں اس کے مرکزی کردار کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
ڈاکٹر جے شنکر نے کہا، "آج، موجودہ عالمی غیر یقینی صورتحال کے درمیان، ہم اپنے 30 سالہ سفر کا جائزہ لے رہے ہیں اور آنے والی دہائیوں کے لیے راہیں ترتیب دے رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں یہ بھی ضروری ہے کہ ہم موجودہ اقدامات کو تیزی سے مکمل کریں اور نئی ترجیحات کا تعین کریں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہندوستان-آسیان، اپنے تعلقات کے چوتھے عشرے میں، باہمی طور پر بہترکنیکٹوٹی کے ساتھ ڈی سینٹرلائزڈ گلوبلائزیشن اور پائیدار و قابل اعتماد سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے تیار ہیں جو بین الاقوامی برادری کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہ کو دل کا دورہ، دہلی لانے کی تیاری

Next Post

راہل نے ماں کی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھ گچھ ملتوی کرنے کی درخواست کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل نے ماں کی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھ گچھ ملتوی کرنے کی درخواست کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.