منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے ماں کی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھ گچھ ملتوی کرنے کی درخواست کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو خط لکھ کر اپنی ماں سونیا گاندھی کی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے ان سے پوچھ گچھ ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔
نیشنل ہیرالڈ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ گزشتہ تین دنوں سے مسٹر گاندھی سے لگاتار پوچھ گچھ کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسٹر گاندھی نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ ان کی والدہ سونیا گاندھی کی طبیعت خراب ہونے کے پیش نظر سے انسے جمعہ کو ہونے والی پوچھ گچھ ملتوی کی جائے۔ محترمہ گاندھی کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے گزشتہ کچھ دنوں سے گنگا رام اسپتال میں داخل ہیں۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مسٹر گاندھی سے پچھلے تین دنوں میں اوسطاً روزانہ تقریباً 10 گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا ہے کہ وہ اسپتال میں اپنی ماں سے ملنے جانا چاہتے ہیں اس لیے جمعہ کو ان سے پوچھ گچھ نہیں کی جانی چاہیے۔ مسٹر گاندھی نے کہا ہے کہ وہ کچھ دنوں کے لیے اپنی ماں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

"ہندوستان آسیان نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل”

Next Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 58ہزار سے متجاوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 58ہزار سے متجاوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.