ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 58ہزار سے متجاوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in قومی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//
ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی رفتار میں بتدریج اضافہ کے درمیان ایکٹو کیسز کی تعداد 58,215 تک پہنچ گئی ہے، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں4578 کا اضافہ ہوا ہے ۔
مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 1521942 ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔ ان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں لگائے گئے ٹیکوں کی تعداد بھی شامل ہے، جو کہ 195.67 کروڑ ہے ۔
وزارت نے بتایا کہ اس دوران کووڈ سے متاثرہ 7624 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ اب تک کل 42674712 مریض کووڈ سے نجات پا چکے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ہونے والی کا اموات کا سلسلہ بھی جاررہا ۔ اس دوران اس وبا سے 11 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 524803 تک پہنچ گئی ہے۔
ان نئے اعداد و شمار کے ساتھ ملک میں یومیہ انفیکشن کی شرح 0.13 فیصد، شفایابی کی شرح 98.65 فیصد اور شرح اموات 1.21 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5,19,419 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اب تک کل 85.63 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے ماں کی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھ گچھ ملتوی کرنے کی درخواست کی

Next Post

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج درست : کجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج درست : کجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.