ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج درست : کجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلیْ//
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے فوجیوں کی بھرتی کے لیے مرکزی حکومت کی نئی ‘اگنی پتھ’ اسکیم پر جمعرات کو حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہر جگہ اس کی مخالفت ہو رہی ہے اور نوجوانوں کی مانگ جائز ہے۔
مسٹر کیجریوال نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ فوج کی بھرتی میں مرکزی حکومت کی نئی اسکیم کی ملک میں ہر جگہ مخالفت ہو رہی ہے۔ نوجوان بہت ناراض ہیں۔ ان کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘فوج ہمارے ملک کی شان ہے، ہمارے نوجوان اپنی پوری زندگی ملک کے لیے دینا چاہتے ہیں، ان کے خوابوں کو چار سال میں باندھ کر نہ رکھیں۔وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت سے اپیل کی نوجوانوں کو چار سال نہیں بلکہ پوری زندگی ملک کی خدمت کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ پچھلے دو سال سے فوج میں بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے اوور ایج افراد کو بھی موقع دیا جائے۔
خیال رہے کہ اب فوج، فضائیہ اور بحریہ میں نوجوانوں کی بھرتی چار سال کے لیے ہوگی۔ منگل کو حکومت ہند نے نئی بھرتی کے عمل ‘اگنی پتھ’ کا اعلان کیا۔ اس اسکیم کے تحت ملازمت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو اگنی ویر کہا جائے گا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ کابینہ کمیٹی برائے سلامتی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم اگنی پتھ کے نام سے ایک اسکیم لے کر آرہے ہیں جو ہماری فوج میں تبدیلی لاکراسے مکمل طور پر جدید اور اچھی طرح سے لیس بنائے گی۔
اس اسکیم میں نوجوانوں کو چار سال کے لیے بھرتی کیا جائے گا۔ اس اسکیم پر کئی ریاستوں میں احتجاجی مظاہرہ شروع ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 58ہزار سے متجاوز

Next Post

مکہ مکرمہ:سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

مکہ مکرمہ:سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.