ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز میں 37 رکنی ایتھلیٹکس دستے کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

نئی دہلی// ٹوکیو اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کو برمنگھم میں 28 جولائی سے 8 اگست تک ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہندوستان کے 37 رکنی ایتھلیٹکس دستے میں شامل کیا گیا ہے۔
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا (اے ایف آئی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
اے ایف آئی کے صدر عادل سمری والا نے کہا کہ انہیں دستے پر پورا بھروسہ ہے اور یہ ان گیمز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔ دستے میں نیرج چوپڑا، ڈی پی مانو اور روہت یادو کی شکل میں تین جیولن تھروورشامل کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی عبداللہ ابوبکر، پروین چتروال اور ایلڈہوزپال کی شکل میں تین ٹرپل جمپ کھلاڑیوں کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سمری والا نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کہا، ’’ہم ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن سے درخواست کر رہے ہیں کہ ہماراکوٹہ ایک ایک کرکے بڑھایا جائے اورکچھ ایتھلیٹس کے لئے پہچان حاصل کرنے میں مدد کی جائے۔‘‘ ہم نے گیمز سے قبل ان کی فٹنس اور فارم کو ثابت کرنے کے لیے چند مضامین کا انتخاب بھی کیا ہے۔
انہوں نے کہا، “شاٹ پٹر تاجندرپال سنگھ تور کو قازقستان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، جبکہ اموز جیکب کو ان کی ریکوری اور فٹنس لیول کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈسکس تھروور نوجیت کور ڈھلون اور سیما انتل پونیا کے ساتھ ساتھ ہیمرتھروور سریتا سنگھ کو قازقستان یا کیلیفورنیا میں پرفارم کرنا ہوگا۔ ریس واکر بھاونا جاٹ کو اپنی فٹنس ثابت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ غیر ممالک میں ٹریننگ لے رہے اویناش سابلے، نیرج چوپڑا اور سیما انتل پونیا نے چنئی میں قومی بین ریاستی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت سے رعایت طلب کی تھی اورانہیں دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے

Next Post

ٹیم انڈیا سیریز برابرکرنے اترے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا

ٹیم انڈیا سیریز برابرکرنے اترے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.