منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نوہٹہ میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد موٹر سائیکل ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-11
in مقامی خبریں
A A
ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں ہاتھا پائی کی تحقیقات ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں ٹریفک پولیس نے متعدد موٹر سائیکلوں اور سکوٹیز کو تحویل میں لے لیا ہے ۔
ٹریفک حکام کے مطابق بغیر لائسنس سکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم جاری رہے گی۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز ٹریفک پولیس نے نوہٹہ سری نگر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ کئی گھنٹوں تک نوہٹہ چوک میں یہ مہم جاری رہی جس دوران متعدد موٹر سائیکلوں اور سکوٹیز کو ضبط کیا گیا۔
دریں اثنا ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ سری نگر میں بغیر لائسنس گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف پیر کو بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی۔انہوں نے کہاکہ متعدد موٹر سائیکلوں اور سکوٹیز کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
مذکورہ آفیسر کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب:عازمین حج کو بڑی سہولت دے دی گئی

Next Post

مستقلی کا مطالبہ ‘ ملازمین کا احتجاجی پروگرام ناکام بنایا، متعدد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

مستقلی کا مطالبہ ‘ ملازمین کا احتجاجی پروگرام ناکام بنایا، متعدد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.