جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب:عازمین حج کو بڑی سہولت دے دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-11
in عالمی خبریں
A A
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

الریاض//
سعودی عرب میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج 1446ھ مطابق 2025 کے لیے داخلی عازمین کی کمپنیوں کے پیکجز کا شیڈول بنایا ہے۔ جس کے تحت عازمین پیکج کی رقم 3 قسطوں جمع کراسکیں گے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے وضاحت کی پہلی قسط 20 فیصد ہوگی جس کی ادائیگی بکنگ کی تاریخ کے 72 گھنٹوں کے اندر کرنا لازمی ہوگی۔
وزارت کے مطابق دوسری اور تیسری قسط 40، 40 فیصد ہوگی۔ دوسری قسط کی ادائیگی 20 رمضان 1446ھ مطابق 20 مارچ 2025 تک کرنا ہوگی۔ تیسری اور آخری قسط کی ادائیگی اس کے ایک ماہ بعد یعنی 20 شوال 1446ھ مطابق 18 اپریل 2025 تک جمع کراسکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ریزرویشن کا سٹیٹس ’غیرمصدقہ‘ ظاہر ہوگا جب تک کہ تیسری قسط کی ادائیگی مکمل نہ ہوجائے۔ پیکج کی پوری رقم یکمشت بھی ادا کی جا سکتی ہے۔ ہر قسط کی ادائیگی کی الگ الگ انوائس جاری کی جائے گی۔
وزارت حج کے مطابق خلیجی ممالک کے شہری یا وزٹ ویزے یا ورک ویزے پر آنے والے حج کے لیے درخواست نہیں دے سکتے۔ صرف شہری اور اقامہ ہولڈر ہی حج کے لیے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ سعودی شہری اور مقیم غیرملکیوں کے لیے ضروری ہے کہ حج کے لیے ان کی عمر ہجری کیلنڈر کے مطابق کم از کم 15 برس ہو۔
پہلی مرتبہ حج کا ارادہ کرنے والے پہلی ترجیح ہوں گے اس شرط سے حج کا ارادہ کرنے والی ایسی خاتون کا محرم مستثنی ہوگا۔ بچوں کو ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوگی اس کے علاوہ 2 ویکسین سیزنل انفلوائنزا اور میننجائٹس لازمی ہیں۔
اس سے قبل وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب نے 2025 کے حج سیزن کے دوران بچوں کے حجاج کے ساتھ جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔وزارت نے کہا کہ اس فیصلے کا مقصد بچوں کو ہر سال ہونے والی شدید بھیڑ سے منسلک خطرات سے بچانا ہے۔ وزارت نے کہا، یہ اقدام بچوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے اور زیارات کے دوران انہیں کسی قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
وزارت نے یہ بھی کہا کہ اس سال بھی حج میں شرکت کے لیے ترجیح ہمیشہ کی طرح ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے پہلے حج نہیں کیا۔
نسک ایپ اور آفیشل آن لائن پورٹل کے ذریعے سعودی شہریوں اور رہائشیوں کے لیے 2025 حج سیزن کے لیے رجسٹریشن باضابطہ طور پر کھول دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کی جانب سے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس کا نفاذ

Next Post

نوہٹہ میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد موٹر سائیکل ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں ہاتھا پائی کی تحقیقات ہو گی

نوہٹہ میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد موٹر سائیکل ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.