اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر خواتین کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-04
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی مبینہ لاپروائی کے نتیجے میں دوشیزہ کی موت کیخلاف خواتین نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ ملوث ڈاکٹر کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے ۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز خواتین کی ایک بڑی تعداد نے جموں وکشمیر کے وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سرکاری رہائش گاہ واقع سری نگر کے باہر دھرنا دیا اور ڈاکٹر کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے ۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ پلوامہ کے ایک نجی ہسپتال میں صبورہ نامی دوشیزہ ڈاکٹروں کی لاپروائی کے نتیجے میں جاں بحق ہوئی ۔انہوں نے کہاکہ صبورہ کا پوسٹ مارٹم بھی کیا گیا لیکن ابھی تک وہ رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی گئی۔
ان کے مطابق لاپروائی برتنے والے نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کو فوری طورپر قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ آج ہم وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے گھر کے باہر دھرنا دینے کی خاطر پہنچے ہیں تاکہ اس معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائیہ کا حملہ

Next Post

کشمیر میں۴فروری سے۵فروری کی سہہ پہر تک برف باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کشمیر میں۲۹جنوری سے۵فروری تک موسم خراب رہنے کا امکان

کشمیر میں۴فروری سے۵فروری کی سہہ پہر تک برف باراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.