ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میر واعظ عمر فاروق کی دلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
میر واعظ نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی حمایت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

سرینگر/۳فروری
میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے جامع مسجد دہلی اور فتح پوری مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے شاہی امام سید احمد بخاری اور بعد ازاں فتح پوری مسجد کے امام و خطیب مفتی مکرم احمد سے ملاقات کی۔
دونوں رہنما¶ں نے میرواعظ کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی گفتگو مسلم اتحاد اور کمیونٹی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں قیادت کے کردار پر مرکوز رہی۔
یہ جانکاری میر واعظ منزل نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے کہا”میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جامع مسجد دہلی اور فتح پوری مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے شاہی امام سید احمد بخاری اور بعد ازاں فتح پوری مسجد کے امام و خطیب مفتی مکرم احمد سے ملاقات کی‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ دونوں رہنما¶ں نے میرواعظ کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی گفتگو مسلم اتحاد اور کمیونٹی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں قیادت کے کردار پر مرکوز رہی۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا”میرواعظ نے انہیں کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا اور دونوں رہنما¶ں نے امن اور مذاکرات کے فروغ میں میر واعظ کی کوششوں کو سراہا“۔
قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں میرواعظ نے نئی دہلی میں جے کے پیس فورم کی نمائندگی کرنے والے کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد جس کی سربراہی ستیش محلدار کر رہے تھے کے ساتھ ملاقات کی جس دوران ایک اہم پیش رفتہ ہوئی ہے ۔
اس دوران مہاجر کشمیری پنڈتوں کی وادی واپسی کو یقینی بنانے کےلئے میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کی سربراہی میں ایک بین کمیونٹی کمیٹی(آئی سی سی) تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام بجٹ میں متوسط طبقے کو راحت

Next Post

کولگام : ملی ٹنٹوں کے حملے میں ریٹائرڈ فوجی اوربیوی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
Next Post
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

کولگام : ملی ٹنٹوں کے حملے میں ریٹائرڈ فوجی اوربیوی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.