اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بدھل اموات :ایک اور بچی نازک حالت میں ہسپتال منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-24
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
راجوری کے بدھل گاؤں میں ایک اور بچی کی حالت متغیر ہوئی اور اس کو نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ بدھل گاؤں میں خوف ودہشت کا ماحول ہے جبکہ لوگوں کی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر راجوری کے بدھل گاؤں میں ایک اور بچی اچانک بے ہوش ہو گئی اور اسے فوری طورپر جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا۔
گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کے سپر انٹنڈنٹ نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہ سالہ بچی سائمہ کوثر دختر محمد اسلم کو ہسپتال لایا گیا ۔انہوں نے کہاکہ بچی کا فوری طورپر علاج ومعالجہ شروع کیا گیا ہے ۔
میڈیکل سپر انٹنڈنٹ کے مطابق ڈاکٹرز اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں تاہم اس پراسرار بیماری کے حوالے سے ابھی تک کچھ بھی واضح نہیں ہو سکا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہسپتال میں زیر علاج باقی مریضوں کی حالت مستحکم ہے ۔ موصوف سپر انٹنڈنٹ نے کہاکہ راجوری میں تعینات ڈاکٹروں کو اس وقت سخت ترین چیلنجوں کا سامنا کرناپڑ رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے ساتھ تجارت کی بحالی پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی: جے شنکر

Next Post

کشتواڑمیںتین سینئر آفیسران کو دل کا دورہ پڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

کشتواڑمیںتین سینئر آفیسران کو دل کا دورہ پڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.