اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چین میں تباہ کن زلزلہ، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-07
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

لوسا/۷جنوری
چین کے شیزانگ خود مختار علاقے کے شیگازے شہر کی ڈنگری کاونٹی میں آئے زلزلے میں 53افراد کی موت ہو گئی ہے اور62دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
علاقائی ڈیزاسٹر ریلیف ہیڈ کوارٹر کے مطابق، منگل کو صبح 9:05 بجے (بیجنگ وقت) ریکٹر اسکیل پر 6.8 کی شدت کے آنے والے زلزلے کے بعد 1,000 سے زیادہ مکانات کو مختلف درجات کا نقصان پہنچا۔ زلزلے کے بعد، چین کے زلزلہ کی انتظامیہ نے لیول-II ایمرجنسی سروس کا ردعمل شروع کیا اور آفات سے نمٹنے کی کوششوں میں مدد کے لیے ایک ورک ٹیم کو جائے وقوع پر روانہ کیا۔ شیزانگ خود مختار علاقے نے بھی زلزلے کے لیے لیول-II ہنگامی ردعمل جاری کیا۔
مرکزی افسران کی جانب سے زلزلہ زدہ علاقے میں سوتی ٹینکٹ، سوتی کوت، لحاف اور فولڈنگ بیڈ سمیت تقریباً 22,000 قدرتی آفات سے متعلق امدادی سامان ساتھ ہی اونچائی اور سرد علاقوں کے لیے خصوصی امدادی سامان بھیجا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی 1500 سے زیادہ مقامی فائر فائٹرز اور امدادی کارکنوں کو بھی موقع پر بھیجا گیا ہے ۔
زلزلے کا مرکز 28.5 ڈگری شمالی عرض البلد اور 87.45 ڈگری مشرقی طول البلد میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، زلزلے کا مرکز ڈنگری کاونٹی کے سوگو ٹاون شپ میں واقع تھا، جس کی آبادی 20 کلومیٹر کے دائرے میں تقریباً 6,900 افراد پر مشتمل ہے ۔ اس علاقے میں 27 گاوں ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ڈنگری کاونٹی کی آبادی 61,000 سے زیادہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم میں بہتری، سیاحتی مقامات گلمرگ، پہلگام اور سونہ مرگ سرد ترین جگہیں

Next Post

بڈگام اور نگروٹا میں ضمنی انتخابات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
الیکشن کمیشن کی جموں میںپولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے ملاقات

بڈگام اور نگروٹا میں ضمنی انتخابات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.