جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ نے 907 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرکے ایک نیا ہندوستانی ریکارڈ بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-02
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

دبئی//ہندوستانی تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے نئے سال کے آغاز پر بولنگ رینکنگ میں 907 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرکے ایک نیا ہندوستانی ریکارڈ بنایا ہے۔
بمراہ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں چھ وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے بولنگ رینکنگ میں 15 ریٹنگ پوائنٹس چھلانگ لگا کر تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بدھ کو جاری کردہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی درجہ بندی کے مطابق بمراہ نے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے اسپن بولر روی چندرن اشون کی 2016 میں سب سے زیادہ 904 پوائنٹس کی درجہ بندی کو پیچھے چھوڑ کر یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ بمراہ نے حال ہی میں ایشون کے ریکارڈ کی برابری کی تھی اور آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا ہندوستانی ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے۔ بمراہ 907 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آل ٹائم فہرست میں انگلینڈ کے ڈیرک انڈر ووڈ کے ساتھ مشترکہ 17 ویں نمبر پر ہیں۔
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کیریئر کے بہترین 837 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آل راؤنڈرز کی فہرست میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ جنوبی افریقہ کے مارکو جینسن نے پہلی بار 800 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرکے پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس میچ میں سات وکٹیں لے کر رینکنگ میں دوبارہ 23ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ نسیم شاہ 6 درجے ترقی کے ساتھ 33 ویں، ڈین پیٹرسن آٹھ درجے بہتری کے ساتھ 46 ویں، آسٹریلیا کے اسکاٹ بولنڈ سات درجے ترقی کے ساتھ 38 ویں اور زمبابوے کے برائن بینیٹ 48 درجے ترقی کے ساتھ 94 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بائیں ہاتھ کے بلے باز سعود شکیل دوسری اننگز میں 84 رنز بنانے کے بعد اپنے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیو اسمتھ 140 رنز بنانے کے بعد تین درجے ترقی کر کے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ہندوستان کے اوپنر یشسوی جیسوال کے 84 اور 82 رنز کی بدولت وہ اپنے کیریئر کے بہترین 854 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ سنچورین میں 89 اور 37 رنز کی اننگز کھیلنے والے جنوبی افریقہ کے اوپنر ایڈن مارکرم 8 درجے بہتری کے ساتھ 16 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ہندوستان کے نتیش کمار ریڈی شاندار سنچری کے بعد 20 درجے کی چھلانگ لگا کر 53 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی کپتان روہت شرما کی ’تھینک یو‘ پوسٹ وائرل

Next Post

اگر آپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو پھر کسی پی آر کی ضرورت نہیں رہتی، ایم ایس دھونی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

اگر آپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو پھر کسی پی آر کی ضرورت نہیں رہتی، ایم ایس دھونی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.