ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اگر آپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو پھر کسی پی آر کی ضرورت نہیں رہتی، ایم ایس دھونی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-02
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

کولکتہ ///
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ اگر آپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو پھر کسی پی آر (پبلک ریلیشنز) کی ضرورت نہیں رہتی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی نے ایک تقریب میں سوشل میڈیا اور پی آر ٹیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی سوشل میڈیا کے مداح نہیں رہے۔
ایم ایس دھونی نے کہا کہ جب میں نے 2004 میں کھیلنا شروع کیا تو ٹوئٹر اُس وقت مقبولیت کی طرف بڑھ رہا تھا اور اس کے بعد انسٹاگرام آیا۔ میرے کئی منیجرز نے مجھے مشورہ دیا کہ مجھے اپنی پی آر پر کام کرنا چاہیے، لیکن میرا ہمیشہ یہی جواب رہا کہ اگر آپ اچھا کرکٹ کھیلتے ہیں تو آپ کو پی آر کی ضرورت نہیں۔
خیال رہے کہ مہندرا سنگھ دھونی نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور تب سے صرف انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتے نظر آتے ہیں۔ وہ ایک بار پھر 2025 کے سیزن میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کریں گے۔
ایم ایس دھونی نے بطور کپتان بھارتی ٹیم اور چنئی سپر کنگز کے لیے کئی اہم سنگ میل عبور کیے ہیں۔ وہ واحد بھارتی کپتان ہیں جنہوں نے تینوں آئی سی سی ٹرافی جیتیں، جبکہ چنئی سپر کنگز کو پانچ بار انڈین پریمیئر لیگ کے ٹائٹل تک پہنچایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ نے 907 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرکے ایک نیا ہندوستانی ریکارڈ بنایا

Next Post

’آتشی دہلی کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کر رہی ہیں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی

’آتشی دہلی کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کر رہی ہیں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.