منگل, اگست 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس کا بڈگام میں ہائبرڈ ملی ٹینٹ اور اُس کے ساتھی کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-11
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں ہائبرڈ ملی ٹینٹ اور اُس کے ساتھی کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد۶۲آر آر‘۴۳بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک ہائبرڈ جنگجو اور اُس کے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان نے گرفتار ہائبرڈ جنگجو کی شناخت مدبر اعجاز ولد اعجاز احمد ساکن گلشن آباد حیدر پورہ اور اُس کے ساتھی کی پہچان سعید منتہا معراج ولد سعید معراج الدین ساکن نیو کالونی اوم پورہ کے بطور کی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ہابرڈ ملی ٹینٹ اور اُس کا ساتھی وسطی ضلع بڈگام میں سرگرم جنگجووں کو منطقی مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اسلحہ وگولہ بارود کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں بھی پیش پیش رہتے تھے ۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک چینی گرینیڈ ‘۳۵اے کے گولیوں کے راونڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر ۱۹۰ے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

Next Post

جموں وکشمیر حکومت شہتوت کو نوجوانوں کیلئے انٹرینیور بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

جموں وکشمیر حکومت شہتوت کو نوجوانوں کیلئے انٹرینیور بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.