منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میچ کے دوران وراٹ کوہلی اور سیم کانسٹاس کے درمیان بحث

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

میلبورن// آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان کھیلے جارہے چوتھے ٹسٹ کے پہلے دن جمعرات کو ہندوستان کے وراٹ کوہلی اور آسٹریلیا کے لئے ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کے درمیان ٹکر کے بعد بحث ہوئی۔
آج یہاں کھیلے جارہے میچ میں یہ واقعہ 10ویں اوور کے دوران پیش آیا جب اوور ختم ہونے کے بعد کوہلی اور کونسٹاس پچ پر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ اس کے فوراً بعد دونوں کھلاڑی آپس میں جھگڑتے نظر آئے۔ عثمان خواجہ نے مداخلت کی۔
سیشن کے بعد جب ری پلے سامنے آئے تو یہ دکھایا گیا کہ کونسٹاس دوسرے سرے کی طرف جا رہا تھا لیکن کوہلی پچ کے باہر سے آتے ہوئے اپنے ہاتھ میں گیند کو ٹاس کرتے ہوئے کانسٹاس سے ٹکرا گئے۔
میچ کے بعد کانسٹاس نے ایک مقامی چینل کو بتایاکہ “میں سمجھ نہیں سکا۔ میں دستانے ایڈجسٹ کر رہا تھا کہ کندھے آپس میں ٹکرا گئے۔ لیکن کرکٹ میں ایسا ہوتا ہے۔
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کمنٹری کے دوران کہاکہ “ذرا دیکھیں کہ ورات کیسا کر رہے ہیں۔ وراٹ پچ کے دائیں طرف گئے اور تنازعہ ان کی طرف سے شروع ہوا۔
مقامی چینل سے سائمن ٹوفل نے واقعہ کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے تحت نامناسب قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

Next Post

جنوبی افریقی بالرز نے پاکستان کو 211 رنز پر سمیٹا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

جنوبی افریقی بالرز نے پاکستان کو 211 رنز پر سمیٹا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.