ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت روزگار کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دینا بند کرے: پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-11
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی//کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے مودی حکومت پر نوجوانوں کے لیے روزگار کے معاملے میں لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کے نوجوان روزگار چاہتے ہیں، اس لیے وہ چلچلاتی دھوپ میں دہلی کی طرف پیدل مارچ کر رہے ہیں۔
محترمہ گاندھی نے کہا کہ ملک کے نوجوان فوجی بننے کا خواب اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں اور بھرتی کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، لیکن حکومت صرف فائلوں میں الجھی ہوئی ہے اور ان فائلوں کے ذریعے نوجوانوں کے تئیں غیر حساسیت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نوجوانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش ہے اور ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
انہوں نے ٹویٹ کیاکہ “یہ نوجوان 45 ڈگری کی سخت دھوپ میں پیدل مارچ کر رہے ہیں کیونکہ حکومت کی لاپروائی کی وجہ سے انہیں داخلہ نہیں دیا گیا تھا۔ ان میں فوجی بن کر ملک کی خدمت کرنے کا جذبہ ہے، لیکن سرکاری فائلوں میں ان کے لیے صرف بے حسی ہے۔ آخر کب تک یہ حکومت نوجوانوں کو دھوکہ دیتی رہے گی۔
انہوں نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے جس میں نوجوان چلچلاتی دھوپ میں دہلی میں پیرا ملٹری فورسز میں بھرتی کا مطالبہ کرنے کے لیے پیدل مارچ کر رہے ہیں اور نوجوانوں سے اس مارچ میں شامل ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیرنکی ڈیم سے نتھوپورہ تک نالہ بنے گا: سسودیا

Next Post

سرحد پر چینی سرگرمیوں کو نظر انداز کرنا ملک کے ساتھ غداری ہے: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post

سرحد پر چینی سرگرمیوں کو نظر انداز کرنا ملک کے ساتھ غداری ہے: راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.