ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہیرنکی ڈیم سے نتھوپورہ تک نالہ بنے گا: سسودیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-11
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// دہلی حکومت ہیرنکی ڈیم سے نتھو پورہ کے درمیان نالے کی تعمیرکرائے گی جس سے بارش کے موسم میں براری روڈ پر آبی جماؤ کو ختم کرنے میں مدد کرے گی۔
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعہ کو 4.95 کروڑ روپے کی لاگت کے اس پروجیکٹ کو منظوری دی۔ انہوں نے کہا کہ براری روڈ پر روزانہ ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں اور براری روڈ کئی کالونیوں کے لیے مرکزی سڑک کا کام کرتی ہے۔ اس نالے کی تعمیر کے بعد پانی جمع ہونے کا کوئی مسئلہ نہیں رہے گا اور مقامی لوگوں کو موسم برسات کے دوران آبی جماؤ سے ہونے سے ہونے والے ٹریفک جام سے راحت ملے گی۔
مسٹر سسودیا نے کہا کہ کیجریوال حکومت دہلی کے لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے پابند عہد ہے۔ انہوں نے کہا کہ براری روڈ پر نکاسی آب کا کوئی مستقل انتظام نہ ہونے کی وجہ سے سڑک پر رہنے والے اور مقامی کالونیوں میں رہنے والوں کو موسم برسات میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس مسئلہ کو سنجیدگی سےلیتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کے افسران کو اس کا فوری نوٹس لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی انہیں ڈپٹی چیف منسٹر نے ہدایت دی ہے کہ نالے کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ مقامی لوگوں کی نقل و حرکت میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے 7584 نئے معاملے

Next Post

حکومت روزگار کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دینا بند کرے: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

حکومت روزگار کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دینا بند کرے: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.