جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی جموں کشمیر اور قوم دونوں کیلئے ضروری:قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-08
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے صدر طارق حمید قرہ نے ہفتہ کے روز جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کے پارٹی کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ یہ خطے اور قوم دونوں کے لئے اہم ہے۔
قرہ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کانگریس پارٹی نے نہ صرف جموں بلکہ راجوری جیسے دیگر حصوں میں بھی اس مسئلہ کو مسلسل اٹھایا ہے اور کہا کہ اگست ۲۰۱۹میں آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد سے ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ پارٹی کی ترجیح رہی ہے۔
کانگریسی لیڈر نے کہا کہ ریاست کا درجہ بحال کرنا نہ صرف جموں و کشمیر کے عوام کے لئے اہم ہے بلکہ یہ قومی مفاد میں بھی ہے۔
قرہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے اس مطالبے کو حل کرنے میں ہچکچاہٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور حکومت اس عمل کو آگے کیوں نہیں بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا’’ہم نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بار بار اس اہم مسئلے کے بارے میں یاد دلایا ہے، لیکن ابھی تک کوئی واضح کارروائی نہیں ہوئی ہے‘‘۔
کانگریس کے لیڈر نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے زور دیتی رہے گی اور اسے جموں کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک ضروری قدم قرار دیا۔
قرہ نے کہا کہ ہم اس مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کانگریس اس خطے کے مکمل سیاسی اور آئینی حقوق کیلئے سرگرمی سے وکالت کرتی رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کم سے کم درجہ حرارت میں بہتری لیکن ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

Next Post

اننت ناگ میں پانچ رہائشی مکان اور تین گاڑیاں منسلک :پولیسـ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
اننت ناگ میں پانچ رہائشی مکان اور تین گاڑیاں منسلک :پولیسـ

اننت ناگ میں پانچ رہائشی مکان اور تین گاڑیاں منسلک :پولیسـ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.