جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر کے اسکولوں میں سرمائی چھٹیوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا:سکینہ یتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-06
in اہم ترین
A A
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Sakeena

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
صحت اور طبی تعلیم کی وزیر سکینہ یتو نے جمعرات کو کہا کہ وادی کشمیر کے اسکولوں کے لئے سرمائی چھٹیوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نئے کلاسز شروع ہونے کے بعد ہی سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا۔
وزیر نے ان باتوں کا اظہار یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ایتو نے کہا’’موسم سرما کی تعطیلات ایک معمول کی بات ہے لیکن اس موسم سرما میں ہم نومبر کے تعلیمی سیشن میں واپس آ گئے ہیں یہ بھی واضح ہے کہ وادی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم چاہتے ہیں کہ نئی کلاسز جلد شروع ہوں اور موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا جائے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ سرمائی چھٹیوں کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ حکومت نے پرائیویٹ سکولوں میں فیس کے ڈھانچے کے بارے میں پہلے ہی اصول طے کر رکھے ہیں۔انہوں نے کہا’’اگر کسی والد کو داخلہ/سالانہ فیس کے نام پر دھوکہ دیا جا رہا ہے تو وہ اس معاملے کی اطلاع میرے دفتر یا محکمہ کو دے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں یقین دلانا چاہتی ہوں کہ ایسے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی انجام دی جائے گی‘‘۔
ایتو نے کہا کہ پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے کہ کوئی بھی پرائیویٹ سکول جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا، کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
وزیر تعلیم نے نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا’’شیخ محمد عبداللہ ایک قد آور لیڈر تھے جنہیں نہ صرف ہندوستان بلکہ پورے دنیا میں عزت کی نگاہوں سے دیکھا جا رہا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میاں الطاف کا دہلی سرینگر ٹرین کیلئے اننت ناگ میں رکنے کا مطالبہ

Next Post

وادی میں موسم خشک لیکن سردی کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

وادی میں موسم خشک لیکن سردی کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.