جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکو ریاستی درجے کی بحالی کا جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے :شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in اہم ترین
A A
لوگوں سے کئے گئے وعدوںکو پورا کیا جائے گا :وزیر ستیش شرما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینگر//
ٹرانسپورٹ کے وزیر ستیش شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور لیفٹیننٹ گورنر ہمیں با اختیار بنانا چاہتے ہیں۔
شرما نے امید ظاہر کی کہ ریاستی درجے کی بحالی کے لیے فوری اقدام کیے جائیں گے ۔
ان باتوں کا اظہار وزیر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
شرما نے کہاکہ جموںکشمیر کے لوگوں کو گزشتہ۳۰برسوں کے نامساعد حالات کی وجہ سے گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹرانسپورٹ کے وزیر نے کہاکہ عمر عبداللہ کی سربراہی میں موجودہ سرکار لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور سعی کر رہی ہے ۔
شرما نے کہاکہ مرکزی سرکار کو جلد ازجلد ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ لینا چاہئے کیونکہ اس وقت جموں کشمیر کو بہت سارے چیلنجوں کا سامنا ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم زیادہ کچھ نہیں بلکہ جو ہم سے چھینا گیا وہ واپس دیا جائے ‘‘۔
ٹرانسپورٹ کے وزیر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ہمیں با اختیار بنانا چاہتے ہیں ۔ان کے مطابق ہم نے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے جائز مسائل کو حل کیا جائے گا اور اس حوالے سے سرکار دن رات کام کر رہی ہیں۔
ہیلتھ سیکٹر کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں شرما نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ہیلتھ سیکٹر میں کافی خامیاں پائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دس برسوں کے دوران جموں وکشمیر میں کیا کچھ ہوا یہ سب کے سامنے عیاں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملی ٹنٹوں کا آپسی روابط کو کم کرنے سکیورٹی فورسز کیلئے ایک چیلنج ہے ‘

Next Post

آر این یو سرینگر کی خد مات کے اعتراف میں عملے کیلئے تقریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post

آر این یو سرینگر کی خد مات کے اعتراف میں عملے کیلئے تقریب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.