بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این سی ، کانگریس کو خصوصی درجے کی قرار داد پر ابہام کو دور کریں:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-17
in اہم ترین
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزہر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اسمبلی میں منظور کی گئی خصوصی درجے کی قرار داد کے بارے میں پیدا ہوئے ابہام کو دور کرنا چاہئے ۔
محبوبہ نے ساتھ ہی کہا کہ اس قرار دادا میں دفعہ۳۷۰کا ذکر چھپ چھپاکے کیا گیا ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’دفعہ۳۷۰کے ساتھ لوگوں کے جذبات جڑے ہوئے ہیں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اس کے متعلق منظور کی گئی قرار داد کو واضح کرنا چاہئے اس میں دفعہ۳۷۰کا ذکر چھپ چھپا کے کیا گیا ہے ‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا’’جس سرکار کے پاس پچاس ممبر ہوں اس کو یہ بات سر اٹھا کے کرنی چاہئے اور اس پارٹی کو پہلے پانچ اگست۲۰۱۹کے فیصلوں کی مذمت کرنی چاہئے تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’جس طرح اس قرار داد میں دفعہ۳۷۰کا ذکر کیا گیا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ شرمندگی محسوس کرتے تھے یا انہوں نے سرنڈر کیا ہے‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’کانگریس کا یہ کہنا کہ قرار داد ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق ہے دفعہ۳۷۰کے متعلق نہیں ہے اس سے لوگوں کے ذہنوں میں ابہام پیدا ہوا جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برف باری

Next Post

سکینہ یتو نے کولگام ڈگری کالج میں تعلیمی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

سکینہ یتو نے کولگام ڈگری کالج میں تعلیمی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.