اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر انتہا پسند پروپیگنڈے کو فروغ دینے کی پادائش میں نوجوان گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر///
کشمیر کے سراغ رساں ادارے ’سی آئی کے‘نے انتہا پسند پروپیگنڈے کیلئے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے کے الزام میں ایک سوشل میڈیا صارف کو حراست میں لیا ہے۔
ایک بیان کے مطابق سی آئی کے کو ایک خاص اطلاع موصول ہوئی کہ بٹ ناوید العلی ولد علی محمد بٹ ساکن تازی پورہ محمد پورہ کولگام جو کہ ایم سی کا سٹوڈنٹ ہے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کررہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بنیاد پرست پروپگنڈے کے ذریعے مذکورہ نوجوان لوگوں کو حکومت ہند کے خلاف بھڑکانے کا کام کر رہا تھا۔
مذکورہ نوجوان سابیئر اور ورچول گروپوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا اوریہ کہ وہ مقامی نوجوانوں کو انتہا پسندی اور دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے کی بھی ترغیب دے رہا تھا۔
علاوہ ازیں سی آئی کے مطابق مذکورہ نوجوان دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے کے لئے بھی پرتول رہا تھا۔
سراغ رساں ایجنسی کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سی آئی کے نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے ناوید العلی کو حراست میں لیا۔
والدین اور علاقے کے ذی عزت شہریوں کو نوجوان کی کونسلنگ کے لئے طلب کیا گیا ہے۔
سی آئی کے نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی حرکات سے باز رہیں۔ والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے نوجوانوں پر نظر گزر رکھیں تاکہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں سے باز رہ سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تعلیمی شعبے میں خالی اسامیوں کیلئے بہت جلد بھرتی شروع کی جائے گی:ایتو

Next Post

’اگر اندرا گاندھی آسمان سے واپس بھی آتی ہیں تو بھی ۳۷۰ بحال نہیں ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post

’اگر اندرا گاندھی آسمان سے واپس بھی آتی ہیں تو بھی ۳۷۰ بحال نہیں ہوگا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.