ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بین سایر نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in کھیل
A A
بین سایر نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

ویلنگٹن// بین سایر کو نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ رہ چکے سایر کے لئے دوسال کے معاہدہ کی شروعات ہوچکی ہے۔ ان کے لیے پہلا ٹورنامنٹ جولائی میں کامن ویلتھ گیمز اور پھر ویسٹ انڈیز کا دورہ ہوگا۔
سایر نے کہا، ’’میں اس عہدے پرکام شروع کرنے کے لئے بے چین ہوں۔ مجھے وائٹ فرنز میں بہت زیادہ ٹیلنٹ نظر آتا ہے اور میں اس ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہوں،” سایر نے نیوزی لینڈ کے ساتھ ایسے وقت پر راشتہ جوڑا ہے جب سینٹرل کنٹریکٹ کے تعلق سے کافی تنازعہ چل رہا ہے۔ نیا معاہدہ نہ دئے جانے پر تجربہ کار بلے باز ایمی سیٹرتھ ویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔ ان معاہدوں میں فاسٹ باؤلر لیا تہہو کا نام بھی شامل نہیں کیاگیاتھا اور حکام کے مطابق وہ گھر پر ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک نہ پہنچ پانے کی مایوسی کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کواگلے سال ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے تیارکرناچاہتے ہیں۔
کپتان صوفی ڈیوائن نے کہا، ’’ہم سب بین کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کی حالیہ پرفارمنس میں ان کا بہت بڑا تعاون رہا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے ساتھ بھی ایک طاقتور ٹیم بنانے میں کامیاب ہوگے۔ آنے والے وقت میں کامن ویلتھ گیمز اور ویسٹ انڈیز کے دورے اس سلسلے میں مددگار ثابت ہوں گے کیونکہ باہر کا دورہ ٹیم کے اتحاد کو بڑھاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپتانی میری زندگی پر برااثر ڈال رہی تھی: روٹ

Next Post

پاکستانی ٹینس کھلاڑی کی ثانیہ مرزا سے اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

پاکستانی ٹینس کھلاڑی کی ثانیہ مرزا سے اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.