جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسمبلی اجلاس :۵۷مرحوم لیڈروں کو خراج عقیدت ادا

لوگوں کیلئے ان کی خدمات اور قربانیوں کا شکریہ ادا کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-06
in اہم ترین
A A
اسمبلی جلاس کا دوسرا دن:۵۷مرحوم لیڈروں کو خراج عقیدت پیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
جموںکشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے دن کی کارروائیاں شروع ہوئیں جس کا آغاز سپیکر کے پینل آف چیئرمینز کے اعلان سے ہوا۔
اسمبلی کے دوسرے دن کا بنیادی مقصد ان نامور لیڈروں کو خراج عقیدت کرنا ہے جو اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں۔
سپیکر عبدالرحیم راتھر نے سابق صدر جمہوریہ پرنا مکھر جی، سابق وزیر اعظم اتل بہاری واجپائی اور سابق لوک سبھا سپیکر سومناتھ چٹر جی جیسے قد آور لیڈروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
اجلاس کے دوران اسمبلی میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے ماضی کے مرکزی وزراء، ممبران قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے ) اور قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کے اراکین کی گراں بہا خدمات کو یاد کیا گیا۔اسمبلی میں معزز رہنماؤں کی ایک وسیع رینج کو خراج تحسین پیش کیا گیا جن میں چمن لال گپتا، عبدالرشید ڈار، مدن لال شرما، محمد شریف نیاز، سید مشتاق احمد بخاری، رندھیر سنگھ، اور گووند رام شامل ہیں۔
اس موقع پر جموں کشمیر کے لوگوں کے لئے ان لیڈروں کی برسوں کی خدمات اور قربانیوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔علاوہ ازیں ان وزرا کے علاوہ اسمبلی میں سابق اسمبلی سابق قانون سازوں اور ایم ایل سیز کے ارکان کو بھی یاد کیا گیا جن میں دیویندر سنگھ رانا، کرشن دیو سیٹھی، حاجی عبدالعزیز پرے ، محمد یاسین شاہ، رچھپال سنگھ، سید علی شاہ گیلانی، محمد شفیع خان، اور عبدالغنی نسیم شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ دیوندر سنگھ رانا بی جے پی کے رکن اسمبلی تھے جن کا گذشتہ ہفتے ہی انتقال ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی کیلئے تین ارکان اسمبلی بطور پینل آف چیئرمین منتخب

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.