جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-06
in اہم ترین
A A
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Sakeena

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے منگل کو کہا کہ حکومت کی جانب سے پرائیوٹ اسکولوں کیلئے جو قواعد و ضوابط مرتب کئے گئے ہیں اس پر عملدرآمد ناگزیر ہے ۔
ایتو نے کہاکہ خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار وزیر نے اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
وزیر تعلیم نے کہاکہ جموں کشمیر میں پرائیوٹ اسکولوں کیلئے رہنما اصول مرتب کئے گئے ہیں اور جو کوئی بھی اس کی خلاف ورزی کرئے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ من مانی کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر تعلیم نے کہاکہ پرائیوٹ اسکول انتظامیہ از خود فیس میں اضافہ نہیں کرسکتے ہیں۔
ایتو نے یقین دلایا کہ اگر کوئی پرائیوٹ اسکول حکومت کی طرف سے وضح کردہ اصولوں کے خلاف کام کرئے گا اس کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔
بتادیں کہ والدین نے الزام لگایا ہے کہ پرائیوٹ اسکول انتظامیہ نے ماہانہ فیس میں از خود اضافہ کیا ہے اور اس حوالے سے فیس فکزیشن کمیٹی کو بھی اعتماد نہیں لیا گیا ہے ۔
وزیر تعلیم سے جب اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح کیا کہ فیس میں از خود اضافہ کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکی جائے ، 50 ممالک کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

Next Post

اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
این سی کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

اسپیکر کی ممبران کو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.