بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی سڑک حادثے میں نو زائد سمیت تین افراد ہلاک‘تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

جموں//
جموںکشمیر کے ریاسی ضلع کے چسانہ علاقے میں ہفتے کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کمسن بچے سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صبح ریاسی کے چسانہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پرکمسن بچے سمیت تین افراد زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ۔
ہلاک شدگان کی شناخت سندور سنگھ ، کچا دیوی اور ایک کمسن وکی(نام تبدیل) کے بطور کی گئی ہے ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ کنبوں کو تعزیت پیش کی ہے ۔انہوں نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’ریاسی کے چسانہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں۱۰ماہ کے بچے سمیت تین جانوں کے المناک نقصان کے بارے میں سن کر بہت تکلیف ہوئی‘۔
ان کا کہنا تھا’میں متاثرین کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو یہ عظیم نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحومیں کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے ۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کے روال پورہ میں حادثاتی گولی لگنے سے فوجی جوان جاں بحق

Next Post

ڈاکٹرفاروق کا کشمیر میں جھڑپوں میں اضافے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

ڈاکٹرفاروق کا کشمیر میں جھڑپوں میں اضافے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.