ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کووڈ ویکسین ‘کوربیویکس کو تیسری ویکسین کے طور پر منظوری دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-05
in قومی خبریں
A A
بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی//مکمل طور پر مقامی کووڈ-19 ویکسین ‘کوربیویکس کو بالغوں میں کووڈ-19 کی تیسری ویکسین کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے – یہ ایک اضافی ویکسین ہے۔
کاربیویکس بنانے والی کمپنی بائیولوجیکل ای لمیٹڈ نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی سی جی آئی) نے ‘کوربیویکس کو ’کوویکسین‘ اور کووشیلڈ ٹیکے کے تیسرے ٹیکے بوسٹر ڈوز کے طور پر لگانے کی اجازت دے دی ہے۔
‘کوربیویکس ویکسین 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو تیسری ویکسین کے طور پر دی جا سکتی ہے۔
یہ ویکسین دوسری ویکسین لینے کے چھ ماہ بعد لی جا سکتی ہے۔
کمپنی کی منیجنگ ڈائریکٹر ماہیما داتالا نے کہا کہ کوربیویکس ویکسین عالمی معیارات پر تیار کی گئی ہے اور تمام حفاظتی معیارات پر پورا اترتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسری ویکسین کے طور پر کوربیویکس ویکسین کا تجربہ 18 سے 80 سال کی عمر کے افراد پر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 22 ہزار سے متجاوز

Next Post

مودی ’مٹی بچاؤ تحریک‘ میں حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی ’مٹی بچاؤ تحریک‘ میں حصہ لیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.