جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں الگ الگ سڑک حادثوں میں۵ ہلاک

حادثوں میں ۴ ؍افراد مضروب‘بڑھتے حادثوں پر لوگوں کو تشویش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموں کشمیر میں الگ الگ سڑک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں گذشتہ شام دیر گئے ایک عمر رسیدہ شخص ٹریکٹر کی زد میں آکر شدید زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ گرچہ اس کو علاج و معالجے کیلئے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت۶۰سالہ محمد عبداللہ شیخ ولد غلام قادر شیخ ساکن مارکنڈل حاجن کے طور پر ہوئی ہے ۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مگر کوٹ کے نزدیک ایک کار حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد کی موت جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ یہ کار سری نگر جا رہی تھی اور اس میں سوار تمام سواریوں کا تعلق مہارشٹرا سے تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ متوفین میں ڈرائیور اور ایک خاتون بھی شامل ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کیلئے سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا گیا ہے جن کی شناخت۳۵سالہ نہا‘۳۶سالہ امان‘۴۰سالہ منشا اور۳۵سالہ مگنا کے طور پر ہوئی ہے تاہم متوفین کی ابھی معلوم نہیں ہوئی ہے ۔
ادھر ضلع ریاسی کے گلاب پور علاقے میں ایک اور سڑک حادثے میں دو افراد کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع ریاسی کے گلاب پور علاقے میں ایک ڈمپر بدھ کی صبح ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں دو افراد کی موت واقع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ ڈمپر بکورا سے سنگری کی طرف جا رہا تھا۔
متوفین کی شناخت۴۲سالہ سریندر سنگھ ساکن پنجاب اور۲۶سالہ منا کمار ساکن بہار کے بور پر ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں کی لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں۹نومبر تک موسم خشک رہنے کا امکان:ترجمان محکمہ موسمیات

Next Post

جموںکشمیر میں ریزرویشن پالیسی کو ختم کیا جانا چاہئے :پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ

جموںکشمیر میں ریزرویشن پالیسی کو ختم کیا جانا چاہئے :پرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.