ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-29
in اہم ترین
A A
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں پیر کے روز موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران شام کے وقت وادی کے کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارشیں یا ہلکی برف باری متوقع ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ وادی میں۲۹؍اکتوبر کو بھی موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی اور وسطی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔
ادھر ماہر موسمیات فیضان عارف کا ماننا ہے کہ اس دوران شمالی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام گلمرگ اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ میں برف باری کا امکان ہے جبکہ زوجلا پاس پر بھی برف باری ہوسکتی ہے ۔
عارف نے کہا کہ وادی کے بالائی علاقوں میں۳۰؍اکتوبر کی صبح بھی ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے تاہم اس کے بعد وادی میں۸نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے میدانی علاقوں میں فی الوقت برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کھیت کھلیانوں میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے کو کہا ہے اور کاٹی ہوئی فصل کا محفوظ ذخیرہ کرنے کی صلاح دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورپشن کیخلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری:پاٹھک

Next Post

۲۰۲۵ کے اوائل سے مردم شماری کا امکان‘نتائج ۲۰۲۶ میں سامنے آنے کی توقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post

۲۰۲۵ کے اوائل سے مردم شماری کا امکان‘نتائج ۲۰۲۶ میں سامنے آنے کی توقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.