ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بہت جلد لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کی جائیگی: رینا

حزب اختلاف کے لیڈر کا بھی انتخابا عمل میں لایا جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-15
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
بی جے پی کے سینئر لیڈر رویندر رینا نے پیر کو کہاکہ آنے والے دنوں کے دوران بھاجپا لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ منعقد ہوگی جس میں اپوزیشن لیڈر کو چنا جائے گا۔
رینا نے کہاکہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
ان باتوں ک اظہار رینا نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی لیڈر نے کہاکہ آنے والے دنوں کے دوران بھاجپا لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کی جائے گی جس دوران آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ان کے مطابق اس میٹنگ میں مرکزی وزیرپرلاد جوشی اور ترون چگ بھی شریک ہونگے ۔
اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ اس پر کام شروع ہو چکا ہے ۔
رینا نے مزید بتایاکہ جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوئے اور اب نئی حکومت بھی معروض وجود میں آئے گی۔
ان کے مطابق جموں صوبے بھاجپا سب سے بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئی ہے ۔
اس دوران جموں میں بی جے پی کے صدر دفتر میں پیر کو پارٹی کے تمام نو منتخب ۲۹ارکان اسمبلی کو مبارکباد دینے کیلئے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
تقریب میں پارٹی کے سینئر لیڈر رویندر رینا اور دیگر لیڈرں نے نو منتخب ارکان اسمبلی کا خیر مقدم کیا اور انہیں پھول مالائیں پہنائیں۔
اس موقع پر رویندر رینا نے میڈیا کو بتایا’’ہم پارٹی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کا دفتر میں خیر مقدم کرتے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں۲۹ سیٹوں پر شاندار جیت درج کی اور کل۲۶فیصد ووٹ حاصل کئے ۔
رینا نے جموں کشمیر کے لوگوں خاص کر جموں کے لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔
جموںکشمیر میں صدر راج ختم ہونے کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا’’صدر جمہوریہ درو پدی مرمو نے جموں و کشمیر میں صدر راج ختم کیا ہے اور اب یہاں نئی چنی ہوئی سرکار شروع ہوگی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں۳۱ء۱کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد قرق :ای ڈی

Next Post

عدالت عظمیٰ کا ایل جی کے۵ممبران اسمبلی کو نامزد کرنے کے اختیار کو چیلنج دینے والی عرضی پر سماعت سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

عدالت عظمیٰ کا ایل جی کے۵ممبران اسمبلی کو نامزد کرنے کے اختیار کو چیلنج دینے والی عرضی پر سماعت سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.