ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سجاد شفیع اوڑی نے سب سے زیادہ ۴۰ہزار ووٹ حاصل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
کشمیرصوبے میں نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی اوڑی سجاد شفیع نے اسمبلی انتخابات میں سب سے زیادہ ۳۹ہزار۷۱۳ووٹ حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سجاد اوڑی نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں۳۹ہزار۷۱۳ووٹ حاصل کئے ، سکینہ ایتو نے ۳۶ہزار ۶۲۳؍اور عمر عبداللہ نے۳۶ہزار دس ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے ۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی آفیشل وئب سائٹ پر دستیاب اعداد وشمار کے مطابق اسمبلی انتخابات کے دوران سجاد اوڑی نے۳۵پولنگ مراکز میں زائد از۸۰فیصد ووٹ لئے ۔
یہ پہلا موقع ہے جب کسی امیدوار نے اوڑی میں چالیس ہزار کے قریب ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
ذرائع کے مطابق تاج محی الدین کو اپنی پارٹی ، بی جے پی ، پہاڑی فورم، راجا اعجا ز علی خان اور پیپلز کانفرنس کی حمایت حاصل تھی لیکن اس کے باوجود بھی سجاد اوڑی نے ووٹوں کے ایک بڑے مارجن سے تاج محی الدین کو ہرایا۔
سجاد شفیع بارہ مولہ میں نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر کے طورپر بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کی قیادت میں پارٹی نے ضلع کی تمام سات نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہاڑی علاقوں میں برف باری۔ وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

التجا کا این سی اور سی پی آئی (ایم) پر غنڈہ گردی کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری

التجا کا این سی اور سی پی آئی (ایم) پر غنڈہ گردی کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.