ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی کیخلاف بر سر جنگ لیڈروںکو لوگوں نے نوازا:میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-09
in مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری غلام احمد میر کا کہنا ہے کہ لوگوں نے ان امید واروں کو نوازا جو بی جے پی کے خلاف بر سر جنگ تھے ۔
میر نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
کانگریسی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ڈورو سیٹ پر جیت درج کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
میر نے کہا’’مجھے ہمیشہ ڈورو شاہ آباد کے لوگوں کی محبت ملی ہے یہ دوطرفہ رشتہ ہے جو ہمیشہ کام آتا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں جموں وکشمیر کے تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے وقت کی نزاکت کو سمجھا ہماری ایک ہی اپیل تھی کہ کس طرح ہم بی جے پی کی پالسیوں کو ہرا سکیں‘‘۔
میر نے کہا’’جو لیڈر بی جے پی کے خلاف بر سر جنگ تھے ان کو لوگوں نے نوازا‘‘۔انہوں نے کہا’’آگے کا جنگ کس طرح لڑا جائے گا اس کا فیصلہ نتائج آنے کے بعد ہی لیا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوگوں نے مضبوط حکومت کیلئے ایلائنس کو ووٹ دیا ‘

Next Post

جموں کشمیر میںالائنس ہی اگلی سرکار بنائے گی:طارق قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

جموں کشمیر میںالائنس ہی اگلی سرکار بنائے گی:طارق قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.