ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای شرم پورٹل اور ریاستی پورٹل کا انضمام ہونا چاہئے : منڈاویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-09
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//مرکزی وزیر برائے محنت و روزگار منسکھ منڈاویہ نے منگل کو کہا کہ روزگار کی طلب اور رسد کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل کیرئیر سروس (این سی ایس) پورٹل، ایم وائی بھارت پلیٹ فارم، ایم اے ڈی اے ڈی، ای-مائیگریٹ، ای-شرم۔ پورٹل اور ریاستی پورٹل وغیرہ کا انضمام ہونا چاہیے ۔
روزگار کے اعداد و شمار اور بیرون ملک نقل مکانی کے رجحانات سے متعلق اہم مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کو غرض سے یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر منڈاویہ نے کہا کہ وزارت خارجہ اور نیتی آیوگ کے ساتھ بات چیت کا مقصد بیرون ملک روزگار اور گھریلو روزگار پیدا کرنا اور ڈیٹا کو مضبوط بنانا تھا۔ انضمام، بھرتی ایجنسیوں کی نگرانی میں اضافہ اور بیرون ملک ملازمت کے لیے مہارت کی مانگ میں اضافہ کرنا ہے ۔ اس موقع پر محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے بھی موجود تھیں۔
انہوں نے کہا کہ ای سی آر اور غیر ای سی آر ممالک میں ملازمتوں اور تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے والے شہریوں کا مکمل ڈیٹا رکھنے کے لیے ایک طریقہ کار کی ضرورت ہے ۔ صنعتی تنظیمیں روزگار سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیتی آیوگ کا کردار ایک مرکز کے طور پر ہو سکتا ہے جو مختلف وزارتوں سے روزگار سے متعلق ڈیٹا کو جمع کرنے میں سہولت فراہم کر سکتا ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ غیر ملکی آجروں کے ساتھ معاہدوں کو معیاری ہونا چاہئے اور اس کی دفعات کے اثرات کو جانچنے کے لئے مائیگریشن اور موبلٹی پارٹنرشپ کے انتظامات اور سماجی تحفظ کے معاہدوں کا جائزہ لیا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی مفادات کو چیلنج کرنے والے حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ضروری‘

Next Post

الیکشن کمیشن نے ہریانہ میں ووٹوں کی گنتی پر جے رام کے الزامات کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے ہریانہ میں ووٹوں کی گنتی پر جے رام کے الزامات کو مسترد کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.