بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن نے ہریانہ میں ووٹوں کی گنتی پر جے رام کے الزامات کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-09
in قومی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//ایکشن کمیشن نے منگل کو کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے انچارج اور ممبر پارلیمنٹ جے رام رمیش کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ کمیشن اپنی ویب سائٹ پر ہریانہ قانون ساز اسمبلی انتخابات کی گنتی کے رجحانات کو سست رفتار سے جاری کر رہا ہے ۔
کمیشن نے اس سلسلے میں کانگریس کے لیڈر سے موصولہ میمورنڈم کو ووٹوں کی گنتی کے بارے میں بے بنیاد، غیر مصدقہ اور بدنیتی پر مبنی باتوں کو قابل اعتبار بنانے کی ایک چھپی ہوئی چال قرار دیا ہے ۔ مسٹر رمیش نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ووٹوں کی گنتی کی رپورٹنگ کو سست کرکے ریاستی نوکر شاہی پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے ۔
الیکشن کمیشن کے پرنسپل سکریٹری ایس بی جوشی نے آج ووٹوں کی گنتی کے دوران مسٹر رمیش سے موصولہ تحریری شکایت پر کمیشن کے جواب میں کہا "ہریانہ کے تمام حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کے دوران ہر پانچ منٹ پر گنتی کے تقریباً 25 راؤنڈ اطلاعات کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ گنتی کے عمل کے بارے میں اطلاعات تیزی سے پھیلائی جا رہی ہیں۔”
مسٹر جوشی نے مسٹر رمیش کو لکھے ایک خط میں کہا "مذکورہ بالا باتوں کے پیش نظر مجھے یہ بتانے کی ہدایت دی گئی ہے کہ کمیشن کے ذریعہ ایک غیر ذمہ دارانہ، بے بنیاد اور غیر تصدیق شدہ بدنیتی پر مبنی بیانیہ پر قابل اعتبار بنانے کی آپ کی سازش کی کوشش کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای شرم پورٹل اور ریاستی پورٹل کا انضمام ہونا چاہئے : منڈاویہ

Next Post

راج ناتھ نے جرمن وزیر دفاع کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

راج ناتھ نے جرمن وزیر دفاع کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.