جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-15
in قومی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//مرکزی حکومت نے ایچ سی ایل اورفوکسکون کے مشترکہ منصوبے کے تحت 3706 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے اتر پردیش کے زیور میں ایک اور سیمی کنڈکٹر یونٹ قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی میٹنگ کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات اشونی کمار ویشنو نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ یونٹ 2027 میں پیداوار شروع کر دے گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں پانچ سیمی کنڈکٹر یونٹس کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2022 میں شروع کیے گئے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن کے تحت زیور میں تیار کیے جانے والے اس چھٹے یونٹ کے ساتھ، ہندوستان اسٹریٹجک لحاظ سے اہم سیمی کنڈکٹر صنعت کو ترقی دینے کے اپنے سفر میں آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منظور شدہ یونٹ ایچ سی ایل اور فوکسکون کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ یہ یمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زیور ہوائی اڈے کے نزدیک ایک پلانٹ قائم کریں گے۔ یہ پلانٹ موبائل فون، لیپ ٹاپ، آٹوموبائل، پی سی اور دیگر ڈسپلے ڈیوائسز کے لیے ڈسپلے ڈرائیور چپس تیار کرے گا۔ پلانٹ کو ہر ماہ 20,000 ویفر س تیار کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کی پیداواری صلاحیت ماہانہ 60 لاکھ چپس ہوگی۔ اس پلانٹ میں دو ہزار افراد کو براہ راست روزگار ملے گا۔
مسٹر ویشنو نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر انڈسٹری پورے ملک میں شکل اختیار کر رہی ہے۔ پورے ملک کی کئی ریاستوں میں عالمی معیار کے پلانٹ قائم کیے گئے ہیں۔ ملک میں 270 تعلیمی اداروں اور 70 اسٹارٹ اپس میں طلباء اور کاروباری افراد نئی مصنوعات کی ترقی کے لیے عالمی معیار کی جدید ترین ڈیزائن ٹیکنالوجیز پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں لیپ ٹاپ، موبائل فون، سرور، طبی آلات، پاور الیکٹرانکس، دفاعی آلات اور کنزیومر الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کی تیزی سے ترقی کے ساتھ سیمی کنڈکٹرز کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا

Next Post

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.