ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-14
in قومی خبریں
A A
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی

AAP

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے منگل کو کہا کہ اگر پاکستان نے خود ہاتھ جوڑ کر جنگ بندی کی درخواست کی تھی تو ہندوستان کے بجائے امریکہ نے اس کا اعلان کیوں کیا؟
دہلی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آتشی نے آج کہا کہ جب ہندوستانی فوج پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کے لئے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دے رہی تھی، تو پھر کیا وجہ تھی کہ امریکہ اچانک سامنے آیا اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ "پہلگام حملے کا بدلہ پورا ہونے سے پہلے جنگ بندی کیوں ہوئی؟ جنگ بندی کیسے ہوئی؟ کیا ہم نے ملک کی بہنوں اور بیٹیوں کے سندور کا بدلہ لیا؟ کیا پہلگام کے دہشت گردوں کو ہندوستان کے حوالے کیا گیا؟”
انہوں نے کہا، "آج پورا ملک جاننا چاہتا ہے کہ اگر پاکستان نے خود ہاتھ جوڑ کر جنگ بندی کی مانگ کی تھی تو اس کا اعلان ہندستان کے بجائے امریکہ نے کیوں کیا؟ پاکستان دنیا کے سامنے آ کر کیوں نہیں کہتا کہ اس نے شکست تسلیم کر لی ہے؟ کوئی معاہدہ کیوں نہیں ہوا؟ پاکستان نے ابھی تک پہلگام پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو ہندستان کے حوالے کیوں نہیں کیا؟”
اے اے پی رہنما نے کہا، "وزیر اعظم آج پورا ملک جاننا چاہتا ہے، کیا آپ نے تجارت بند ہونے کے خطرے کی وجہ سے جنگ بندی کی؟ کیا امریکہ کے ساتھ تجارت ہندوستان کی بہنوں اور بیٹیوں کے سندور سے زیادہ قیمتی ہو گئی ہے؟”
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ "7 مئی کو جب ہندوستانی فوج نے آپریشن سندور شروع کیا تو پورا ملک ہندوستانی فوج کے ساتھ متحد ہوکر کھڑا تھا۔ ہندوستانی مسلح افواج نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔” ہر سیاسی جماعت حکومت کے ساتھ کھڑی ہوئی کیونکہ یہ ہمارے ملک کا معاملہ تھا۔ یہ ہماری بہنوں اور بیٹیوں کے سندور کی بات تھی لیکن 10 مئی کو اچانک جنگ بندی کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ملک کے ساتھ یک طرفہ بات چیت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

Next Post

اقوام متحدہ کی وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

اقوام متحدہ کی وارننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.