جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-15
in قومی خبریں
A A
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے مرکزی وزیر مملکت رام داس اٹھاولے نے بدھ کو پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کو ہمارے ملک میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل ہے۔
ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اٹھاولے) کے قومی صدر اتھاولے نے کہا، "میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ‘آپریشن سندور’ کے ذریعے پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہندوستانی فوج نے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا ہے اور پوری دنیا کے سامنے پاکستان کی اسپانسر کردہ دہشت گردی کو بے نقاب کیا ہے۔”
انہوں نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی آف انڈیا پی او کے کو ہمارے ملک میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے کیونکہ پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا، "پورے ملک کو پاکستانی سپانسر شدہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ہندوستانی فوج کی بے مثال جرات پر فخر ہے جنہوں نے پہلگام میں سیاحوں کو بے دردی سے قتل کیا اور ملک کی ماؤں بہنوں کو بے یارومددگارکر دیا۔ فوج نے اس سخت ردعمل سے ہم وطنوں کا سر فخر سے بلند کیا ہے اور پوری دنیا نے ہندوستانی فوج کی بہادری کا لوہا مانا ہے۔”
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی غلط پالیسیوں اور ہندستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی وجہ سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ہے۔ ان کی پارٹی آپریشن سندور کی معطلی پر دیے گئے بیان سے مکمل اتفاق کرتی ہے اور وزیراعظم کی پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دینے کی پالیسی کی حمایت اور تعریف کرتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

Next Post

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
Randhir-Jaiswal

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.