پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سی ای اوز کوغیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in مقامی خبریں
A A
’ پی ایم پیکیج کے تحت تعینات پنڈتوں کو وادی سے منتقل کیا جائے‘

JAMMU, MAY 25 (UNI):- Members of Kashmiri Pandits United Front staging a protest in support of the demand for the relocation of the community members employed in Kashmir under the prime minister's package, who are on protest following the killing of their colleague, Rahul Bhat, by terrorists earlier this month, in Jammu on Wednesday. UNI PHOTO-124U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سری نگر//
دو مہاجر اساتذہ کی ہلاکتوں کے بعد حکام نے کشمیر کے تمام چیف ایجوکیشن افسروں کو محکمے کے غیر مسلم ملازموں کو محفوظ مقامات پر تعینات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم نے کشمیر ڈویژن کے تمام چیف ایجوکیشن افسروں (سی ای اوز) کو ہدایت دی ہے کہ وہ محکمے کے غیر مسلم ملازموں کو ان کی مطلوبہ جگہوں اور محفوظ مقامات پر تعینات کریں۔
قابل ذکر ہے کہ جنوبی کشیر کے ضلع کولگام میں۳۱مئی کو مشتبہ جنگجوؤں نے رجنی بالا نامی ایک خاتون ٹیچر پر اسکول میں گولیاں بر سائیں جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی۔
اس واقعے کے دو روز بعد جمعرات کو کولگام میں ہی راجستھان سے تعلق رکھنے والے وجے کمار نامی ایک بینک منیجر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیجیٹل اسکرین کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی جسمانی و ذہنی صحت متاثر ہوجاتی ہے : سروے

Next Post

ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ

ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.