منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ستواری اور بشناسے دو لاشیں بر آمد ‘ تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-04
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

جموں//
جموں کے ستواری علاقے میں نالہ سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ستواری جموں میں چند مقامی افراد نے نالہ میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کی ہے ۔
ادھر بشناہ کے سکندر پور علاقے میں بھی جمعرات کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ بشناہ کے سکندر پور علاقے میں مقامی لوگوں نے جمعرات کی صبح ایک نہر کے نزدیک ایک لاش دیکھی۔انہوں نے کہا کہ لاش دیکھنے کے بعد لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
دریں اثنا لاش بر آمد ہونے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد

Next Post

’۸؍اکتوبر کو بی جے پی جموں کشمیر کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

 ماہِ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

2026-10-24
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

روس میں زیرِ حراست  کشمیری نوجوان کی رہائی  کیلئے مرکز سے مداخلت کی اپیل 

2026-10-22
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

بورڈ نے امتحانی عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی

2026-10-22
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت نے  طبی انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ بڑھا کر۲۵ ہزار روپے کر دیا

2026-10-22
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
اہم ترین

ایس ایس بی امتحان: سرینگرکے کالجوں میں آج  تدریسی سرگرمیاں معطل

2026-10-21
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

’۸؍اکتوبر کو بی جے پی جموں کشمیر کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.