ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھاری اکثریت سے بی جے پی کی سرکار بن رہی ہے:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
بی جے پی کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں پہلی بار بھاری اکثریت سے بی جے پی کی سرکار بننے والی ہے ۔
رینا نے ساتھ ہی کہا کہ جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بھی بی جے پی کا ہی ہوگا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ کے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’جموں وکشمیر میں لوگ لمبی لمبی قطاروں میں ووٹ ڈال رہے ہیں جو جمہوریت کی جیت ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’یہاں بہت ہی اچھے طریقے سے جمہوریت کا یہ تہوار چل رہا ہے جس کیلئے میں الیکشن کمیشن، اس کے تمام عملے ،پولیس،پیرا ملٹری فورسز، ووٹروں اور دیگر متعلقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘‘۔
رینا نے کہا کہ بی جے پی کو جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی زبردست سپورٹ مل رہا ہے ۔انہوں نے کہا’’مجھے امید ہے کہ بی جے پی کی بھاری اکثریت کے ساتھ یہاں سرکار بنے گی اور یہاں کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی پاکستانی رفوجیوں نے پہلی بارووٹ ڈالا

Next Post

بائیکاٹ زدہ اولڈ ٹاون بارہ مولہ میں بھی بھاری ووٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب

بائیکاٹ زدہ اولڈ ٹاون بارہ مولہ میں بھی بھاری ووٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.