منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یہ جادو نہیں بلکہ حالات کے مطابق تجربے کا استعمال ہے: بمراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in کھیل
A A
زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

کانپور،// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے کانپور ٹیسٹ جیتنے کے بعد جادوگر کہے جانے پر کہا کہ میں صفتوں پر یقین نہیں رکھتا، یہ حالات کے مطابق تجربے کا استعمال ہے۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں کل چھ وکٹیں لینے والے بمراہ (خود کو جادوگر کہے جانے پر) کہا کہ میں ایسی صفتوں پر یقین نہیں رکھتا۔ یہ ٹیسٹ جیت بہت خاص ہے۔ ایسی صورت حال میں آپ اپنا تجربہ استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں جیتنا چنئی کے مقابلے نسبتاً مختلف تھا۔ آکاش دیپ اچھی باؤلنگ کر رہے ہیں اور جس طرح سے وہ مسلسل بہتر کر رہے ہیں میں اسے دیکھ کر بہت خوش ہوں۔ ہمارے پاس ٹیسٹ سیزن طویل ہے اس لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد وقفہ ضروری تھا۔ پریکٹس بھی اتنی ہی اہم ہے اور یہ دیکھنا بھی ضروری تھا کہ اس ٹیسٹ سیشن کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔
بمراہ نے بنگلہ دیش کی پہلی اننگز میں 18 اوورز میں 50 رنز دے کر تین اہم وکٹیں حاصل کیں۔ چوتھے دن کے پہلے سیشن کے آغاز میں جسپریت بمراہ نے اپنی جادوئی گیند سے بنگلہ دیش کے بلے باز مشفق الرحیم (11) کو بولڈ کیا۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں بھی انہوں نے حالات کے مطابق اپنے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے 10 اوورز میں صرف 17 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن سے وابستہ عوام کی حساسیت 

Next Post

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیف انڈر 17 کا خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیف انڈر 17 کا خطاب جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.