ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیف انڈر 17 کا خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in کھیل
A A
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

تھمپو (بھوٹان)// ہندوستان کی فٹ بال ٹیم نے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کو 2-0 سے شکست دے کر سیف انڈر 17 چیمپئن شپ کا اپنا خطاب برقرار رکھا۔
پیر کی رات یہاں کے چانگلیمتھانگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا پہلا ہاف بنگلہ دیش کے خلاف ہندوستان کے گروپ لیگ میچ جیسا تھا۔ جہاں ہندوستانی کھلاڑی مسلسل حملہ آور رہے۔ جبکہ بنگلہ دیش کے چھ کھلاڑی دفاع کی حالت میں رہے۔ اس کے بعد پہلے ہاف میں ناقص کارکردگی کے بعد محمد کیف نے 58ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے شاندار گول کر کے ہندوستان کو برتری دلا دی۔ اس کے بعد 95ویں منٹ میں محمد ارباز نے اپنے بائیں پاؤں سے شاندار گول کر کے ہندوستان کی برتری کو دگنا کر دیا۔
ہندوستانی کھلاڑیوں نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا لیکن دفاعی ذہنیت کے ساتھ میدان میں اترنے والی ٹیم کے خلاف گول کرنا کبھی آسان نہیں ہوتا ہے۔ میچ کے دوران بنگلہ دیش صرف ایک بار ہندوستانی گول کے قریب پہنچا۔ گول ماؤتھ پر کراس کو گول کیپر سورج سنگھ نے بروقت روک دیا۔
محمد ارباز کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی اور اہبام سورج سنگھ کو ٹورنامنٹ کا بہترین گول کیپر قرار دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ جادو نہیں بلکہ حالات کے مطابق تجربے کا استعمال ہے: بمراہ

Next Post

ایک اور ریکارڈ ویرات کوہلی کے نام، سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

ایک اور ریکارڈ ویرات کوہلی کے نام، سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.