ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in کھیل
A A
ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی//محدود اوورز کی سیریز کے لیے ہندوستان جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا۔
22 جولائی سے 7 اگست کے درمیان ہونے والے دورے میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔
ون ڈے سیریز کے تینوں میچزٹرینیڈاڈ کے کوئنز پارک اوول میں بالترتیب 22 سے 27 جولائی تک کھیلے جائیں گے۔ 29 جولائی کو ٹرینیڈاڈ کی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں سیریز کا پہلا ٹی20 انٹرنیشن کھیلا جائے گا، جو اس گراؤنڈ میں مردوں کا پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ بھی ہوگا۔ دوسرا اور تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل سینٹ کٹس کے وارنر پارک میں کھیلا جائے گا۔ چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے دونوں ٹیمیں امریکہ کے فلوریڈا جائیں گی۔
ہندوستان کے علاوہ اس ڈومیسٹک سیزن میں ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ سے بھی بھڑے گا۔ بنگلہ دیش کے خلاف 16 سے 28 جون کے درمیان دو ٹیسٹ میچزاینٹیگا اور سینٹ لوشیا میں منعقد ہوں گے۔ اس کے بعد تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز بھی ہوگی۔
ہندوستان کے بعد نیوزی لینڈ بھی کیریبین کا دورہ کرے گا۔ 10 اگست سے 21 اگست تک ہونے والے اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز جمیکا میں اور ون ڈے سیریز بارباڈوس میں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گنگولی نے کوچز، اساتذہ کے لیے ایپ لانچ کی

Next Post

سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا

سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.