جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیمنٹ کدل میں موٹر سائیکل سوار سڑک حادثے میں ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-22
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر کے علاقے سیمنٹ کدل میں ہفتہ کے روز ایک سڑک حادثے میں ایک ۱۸سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ رام پورہ چھتہ بل کے رہائشی ۱۸سالہ موٹر سائیکل سوار طالب بشیر ولد بشیر احمد گڈا سرینگر کے سیمنٹ کدل میں لوڈ کیریئر سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔
طالب کوعلاج کے لئے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال ریفر کیا گیا تھا ، لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
اس دوران جموں کے کٹھوعہ ضلع میں فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک جوان ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔
ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کے روز ماچیڈی بلاور روڈ پر سکرالا دیوی مندر کے قریب اس وقت پیش آیا جب فوجی دور دراز علاقے میں گشت پر تھے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ مقامی افراد سمیت امدادی کارکن موقع پر پہنچے اور سات زخمی فوجیوں کو اسپتال پہنچایا جہاں ان میں سے ایک سپاہی رام کشور کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
فوج کی رائزنگ اسٹار کور نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور سپاہی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
رائزنگ اسٹار کور کو آپریشنل ڈیوٹی کے دوران بہادر سپاہی سیپ رام کشور کی بدقسمت اور بے وقت موت پر گہرا افسوس ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہندوستانی فوج سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی مدد کے لئے پرعزم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھاجپا کی سازشوںکو ناکام بنانے کیلئے متحد ہونا لازمی:فاروق عبداللہ

Next Post

ریاسی انکائونٹر:شکاری علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

ریاسی انکائونٹر:شکاری علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.