ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں ملی ٹنٹ ساتھی گرفتار۔ دھماکہ خیز مواد برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-14
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران جموں و کشمیر غزنوی فورس سے وابستہ ایک ملی ٹنٹ ساتھی کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بھاری دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس،فوج کی۱۶آر آر اور سی آر پی ایف کی۳۸ویںبٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعرات کی شب سرنکوٹ کے پوتھہ بائی پاس پر ناکہ لگا دیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ایک شخص کو سرنکوٹ سے پوتھہ کی طرف مشکوک انداز میں آتے ہوئے دیکھا۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ مذکورہ مشکوک شخص نے سیکورٹی فورسز کو دیکھر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے نیلے رنگ کا ایک بیگ بر آمد کیا گیا جس میں سے۳عدد۳۶؍ایچ ای گرینیڈ، دھماکہ خیز مواد اور دوسرا قابل اعتراض مواد نکالا گیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران مشکوک شخص کی شناخت محمد شبیر ولد محمد فاروق ساکن دریالہ نوشہرہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے اعظم خان عرف مدیر نامی ہینڈلر کے ساتھ رابطے میں تھا جس نے اس کو سرنکوٹ سے یہ اسلحہ و گولہ بارود جمع کرنے کی ہدایت دی تھی۔
بیان کے مطابق پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے اور اس ضمن میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ۔ ڈرائیور اور اس کا ہلپر جاں بحق

Next Post

مودی کی آج ڈوڈہ میں ریلی۔۔’انتخابی ریلی کے مقام کے طور پر ڈوڈہ کا انتخاب وزیر اعظم نے خود کیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کل ڈوڈہ میں ریلی سے خطاب کریں گے

مودی کی آج ڈوڈہ میں ریلی۔۔’انتخابی ریلی کے مقام کے طور پر ڈوڈہ کا انتخاب وزیر اعظم نے خود کیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.