ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی ، رونالڈو 20 سال بعد ’فیفا بیلن ڈی اور‘ کی دوڑ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-06
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

پیرس//
فٹ بال کی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ ’فیفا بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ سے 20 سال میں پہلی مرتبہ میسی اور رونالڈو باہر ہو گئے ہیں۔ ارجنٹائن اور انٹر میامی کے فارورڈ 37 سالہ لیونل میسی، جو 8 بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت چکے ہیں، جنہوں نے 2023ء میں پہلی مرتبہ یہ ٹرافی اپنے نام کی تھی، مگر 2024ء کی فہرست میں ان کا نام شامل نہیں ہے۔
فٹ بال کی دنیا کے شہنشاہ کہلائے جانے والے 39 سالہ کرسٹیانو بھی 2003ء سے اس ایوارڈ کے لیے مسلسل نامزد ہوتے آئے مگر 5 بار کے اس ایوارڈ کے فاتح کا نام بھی 2024ء کی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ یہی نہیں بلکہ کریم بینزیما اور لوکا موڈرچ کو بھی شارٹ لسٹ کی فئی فہرست سے باہر رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے اب یہ ایوارڈ پہلی بار جیتنے والے کھلاڑی کی ضمانت ہے۔
فیفا مردوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست 100 ممالک میں سے ہر ایک کے صحافیوں کی جیوری نے اس ایوارڈ کے لیے ووٹ دیا ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی جوڑی کوبی مینو اور الیجینڈرو گارناچو کو کوپا ٹرافی کے لیے نامزد کیا گیا، جسے سال کے بہترین مردوں کے نوجوان کھلاڑی کا ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ ایسٹن ولا کے ایمیلیانو مارٹینز کو ایک بار پھر یشین ٹرافی کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا، جو انہوں نے گزشتہ سال جیتا تھا، جسے بہترین گول کیپر سے نوازا جاتا ہے۔ دریں اثنا مانچسٹر سٹی کے ساتھ پریمیئر لیگ ٹائٹل جیتنے کے بعد پیپ گارڈیولا کو سال کے بہترین مینز کوچ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ فاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو ٹی- ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹ سے شکست دی

Next Post

قومی ٹیم کا اچھا وقت جلد آئے گا: سرفراز احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید

قومی ٹیم کا اچھا وقت جلد آئے گا: سرفراز احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.