جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اے سی بی ہیڈ کوارٹر کے اضافی بلاک کا افتتاح:

’ بدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اظہار‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in مقامی خبریں
A A
اے سی بی ہیڈ کوارٹر کے اضافی بلاک کا افتتاح:
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

۳۱مئی
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے آج سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) ہیڈ کوارٹر کے اضافی آفس بلاک کا افتتاح کیا ۔
اس موقع پر اینٹی کرپشن بیورو کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ نئی عمارت نہ صرف اے سی بی کے کام کرنے کیلئے بنیادی ڈھانچے کی جگہ کا اضافہ کرے گی بلکہ بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس کیلئے یو ٹی حکومت کے عزم کو بھی ظاہر کرتی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ اینٹی کرپشن بیورو بدعنوانی سے متعلق معاملات کی روک تھام اور تحقیقات اور گورننس کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کی لعنت سے موثر طریقے سے نمٹنے کیلئے مختلف اقدامات اٹھانے کیلئے انتھک کام کر رہا ہے ۔
شکایات کے ازالے اور بچاؤ کے طریقہ کار نے بدعنوانی کو روکنے کیلئے چوکسی کے کام میں ایک نئی جہت کا اضافہ کیا ہے ۔ سنہا نے کہا کہ’ سترک ناگرک ‘ایپلی کیشن اور ڈپارٹمنٹل ویجی لینس آفیسرز پورٹل جیسے اقدامات تمام اسٹیک ہولڈرز تک معلومات کی موثر اور صحیح ترسیل میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور ان سے چوکسی کے کام کو بہتر بنایا گیا ہے ۔
مزید براں ویجی لینس کلیئرنس آن لائین ہو گئی ہے جس میں جی اے ڈی /اے سی بی نے جون۲۰۲۱ سے اب تک۳۰ہزار سے زیادہ ویجی لینس کلیئرنس جاری کئے ہیں ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے انسداد بدعنوانی بیورو اور جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پر زور دیا کہ وہ جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے انسداد بدعنوانی کے اقدامات اور احتیاطی اقدامات کو اپنائیں اور بدعنوانی کے طریقوں کو روکنے کیلئے نئے معیارات قائم کرنے کیلئے باہمی تعاون سے کام کریں ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی جموں و کشمیر‘ دلباغ سنگھ نے ریکارڈ وقت میں کام مکمل کرنے پر پولیس کنسٹرکشن ڈویژن ( پی سی ڈی ) کے انجینئروں کی تعریف کی ۔
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سیکرٹری منوج کمار دویدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نئی عمارت افرادی قوت ، انفراسٹرکچر اور آئی ٹی آلات کے لحاظ سے اینٹی کرپشن بیورو کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی علامت ہے ۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بیورو آنند جین نے اے سی بی کے کام کاج اور نئی عمارت کی خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ کا سنکیانگ دورہ

Next Post

جنگجو مخالف کارروائیوں میں مئی کامیاب رہا‘۱۷ مقامی اور ۱۰ پاکستانی جنگجو مارے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

جنگجو مخالف کارروائیوں میں مئی کامیاب رہا‘۱۷ مقامی اور ۱۰ پاکستانی جنگجو مارے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.