بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی جی ، ملک نوٹ بندی کی چوٹ بھولا نہیں : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جان بوجھ کرغلطیاں کرتے ہیں اور انہوں نے نوٹ بندی کر کے جو گھاؤ دیے ہیں ، ملک کے عوام چوٹ کو بھولے نہیں ہیں ۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا’’ 8 نومبر 2016 کونوٹ بندی کے نام پر ملک کو اچانک لائن میں کھڑا کر دیا گیا، لوگ اپنے ہی پیسے نکالنے کے لیے ترس گئے ، کئی گھروں میں شادیاں تھیں ، بچوں اور بزرگوں کے علاج چل رہے تھے ، حاملہ خواتین تھیں لیکن لوگوں کے پاس پیسے نہیں تھے ، گھنٹوں قطار میں کھڑا رہنے کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کے اس نوٹ بندی کا ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔
انہوں نے کہا’’2022 میں ریزرو بینک کے حوالے سے خبرآئی کہ بینک میں پہنچے 500 کے1 101.9 فیصد اور دوہزار کے 54.16 فیصد سے زائد نوٹ نقلی ہیں ۔ اس طرح سے 2016 میں جہاں 18 لاکھ کروڑ روپے ’کیش ان سرکولیشن ، میں تھے ،وہیں آج 31 لاکھ کروڑ ’کیش ان سرکولیشن‘میں ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ آپ کے ’ڈیجیٹل انڈیا‘، ’کیش لیس انڈیا‘، کا کیا ہوا، وزیر اعظم جی ۔
نوٹ بندی کے وقت میں نے کہا تھا کہ یہ ایک ’قومی المیہ‘ ہے۔ غلط فہمی میں نہ رہیں ۔ مودی جی سے غلطی نہیں ہوئی ، یہ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تاکہ ’مودی متر‘ سرمایہ داروں کے لاکھوں کروڑوں روپے کے قرض عام لوگوں کے پیسے سے معاف کیے جا سکیں اور ان کے کالے دھن کو سفید کیا جا سکے۔
کانگریس لیڈر نے مسٹر مودی کے فیصلوں کو آمرانہ قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’راجہ کے ایک آمرانہ فرمان نے عوام کو ناقابل فراموش چوٹ دی ہے، ملک نوٹ بندی کے درد کو کبھی نہیں بھولے گا‘‘۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوپی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صدرجمہوریہ 6جون کو کریں گے خطاب

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.