جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوپی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صدرجمہوریہ 6جون کو کریں گے خطاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in قومی خبریں
A A
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

لکھنؤ//صدر جمہوریہ رام ناتھ کوندآئندہ 6جون کو اترپردیش اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اسمبلی سکریٹریت کی جانب سے منگل کو یہ جانکاری دی گئی۔
اسمبلی اسپیکر ستیش مہانہ نے اس اہم اجلاس کے خوش اسلوبی سے انعقاد کے لئے دونوں ایوانوں میں سبھی پارٹیوں کے لیڈروں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔اس سلسلے میں ودھان بھون میں منعقد آل پارٹی میٹنگ میں قائد ایوان وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ودھان پریشد کے چئیرمین کنور مانویندر سنگھ سمیت سبھی پارٹیوں کے لیڈروں نے صدر جمہوریہ کی آمد پر دونوں ایوانوں کی خصوصی میٹنگ کو کامیاب بنانے میں پوراتعاون فراہم کرنے کا تیقن دیا۔
میٹنگ میں یوگی نے کہا کہ 6جون تاریخی دن ہوگا جب آزادی کے امرت مہوتسو سال میں اترپردیش اسمبلی کے مشترکہ اجلاش سے صدرجمہوریہ خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 23مئی سے چل رہا اسمبلی کا بجٹ اجلاس نظیر بن رہا ہے۔ انہوں نے ایوان کی کاروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں سبھی پارٹیوں کے مثبت تعاون کے لئے کا شکریہ ادا کیا۔
میٹنگ میں سماج وادی پارٹی کے منوج کمار پانڈے، اپنا دل(سونیلال) کے لیڈر رام نواس ورما، ایس بی ایس پی کے اوم پرکاش راج بھر، جن ستا دل لوک تانترک کے رگھوراج پرتاپ سنگھ’راجا بھیا‘،بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر اوما شنکر سنگھ سمیت دیگر پارٹیوں کے لیڈر موجود تھے۔میٹنگ میں پارلیمانی امور کے وزیر سریش کمار کھنہ نے سبھی پارٹیوں کے لیڈروں سے مشترکہ اجلاس میں تعاون کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں گزشتہ روز 2 ہزار 134 مریضوں نے کورونا کودی شکست

Next Post

مودی جی ، ملک نوٹ بندی کی چوٹ بھولا نہیں : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

مودی جی ، ملک نوٹ بندی کی چوٹ بھولا نہیں : راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.