جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیپال: تارا ایئر کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in قومی خبریں
A A
نیپال میں لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، تمام مسافر ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

کھٹمنڈو،// نیپال میں اتوار کو گر کر تباہ ہونے والے تارا ایئر کے طیارے کا بلیک باکس برآمد کر لیا گیا ہے۔ طیارہ حادثے میں چار ہندوستانیوں سمیت تمام 22 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن کی لاشیں کھٹمنڈو لائی جارہی ہیں۔
مستونگ کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر (سی ڈی او) نیترا پرساد شرما نے بتایا کہ اتوار کو مستونگ کی تھاسنگ دیہی میونسپلٹی-2 کے ساسارارے میں گر کر تباہ ہونے والے تارا ایئر کے طیارے میں سوار 22 افراد کی تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
نیپالی فوج کل 10 لاشیں پوکھرا سے کھٹمنڈو لائی ہے۔ باقی لاشوں کو جائے حادثہ سے کوبانگ بھیج دیا گیا ہے اور انہیں کھٹمنڈو لایا جائے گا۔
مسٹر شرما نے بتایا کہ جائے حادثہ سے بلیک باکس بھی برآمد ہوا ہے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بلیک باکس کو کھٹمنڈو لے جایا جائے گا۔
نیپالی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل نارائن سلوال نے ٹویٹ کیاکہ ‘آخری لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ باقی 12 لاشوں کو جائے حادثہ سے کھٹمنڈو لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔‘‘
تارا ایئر کے طیارے کا ملبہ پیر کی صبح لاپتہ ہونے کے 19 گھنٹے بعد مل گیا۔
حکام نے بتایا کہ جاری آپریشن کے ایک حصے کے طور پر پیر تک 21 لاشیں برآمد کی گئیں۔ تاہم ایک لاش نہیں ملی جس کے لیے منگل کی صبح دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا اور آخری لاش بھی نکال لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق طیارہ 14500 فٹ کی بلندی پر مستونگ ضلع میں تھاسانگ ٹو کے مقام پر گر کر تباہ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خراب فارم کے باوجود کوہلی ٹوئٹر پر آئی پی ایل کی بحث کا مرکز بنے رہے

Next Post

ملک میں گزشتہ روز 2 ہزار 134 مریضوں نے کورونا کودی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج

ملک میں گزشتہ روز 2 ہزار 134 مریضوں نے کورونا کودی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.